میں کون ہوں اور میں نے اس ویب سائٹ کا آغاز کیوں کیا

میرا نام ریان ہے ، اور میں اس کیسینو ویب سائٹ کا مالک ہوں۔ ایک وقت تھا جب جوئے سے لطف اندوز ہونے والے افراد کے پاس زمین پر مبنی جوئے بازی کے اڈوں میں جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ اور کھیلوں کے لئے یہ واحد ذریعہ تھا جہاں سے کھلاڑی کھیل کے علاوہ نقد انعام بھی جیت سکتے تھے۔ اس طرح کی جگہ واقعتا آپ کو انوکھے احساسات پیش کرتی ہے جس کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم ، اب ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں دن بہ دن ٹیکنالوجی ترقی کر تی جا رہی ہے۔ لہذا ، جب میں نے یہ ویب سائٹ شروع کی ، تو میں نے جدید استعمال کے تقاضوں کا تجزیہ کیا اور اسی وجہ سے یہ پلیٹ فارم آن لائن کھلاڑیوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا جہاں وہ ایک ہی جگہ پر ہر طرح کے کھیلوں کے لئے اپنے جوئے کے تجربے کو استعمال کرسکیں۔ میری اس ویب سائٹ کا مقصد آن لائن کھیلوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم قائم کرنا ہے جہاں انہیں آسانی سے کھیل کے لئے رسائی ہو سکے۔

Behtreencasinositespakistan.com کا بانی- ریان حمزہ

میرے لئے یہ آن لائن کیسینو کی ویب سائٹ بنانا ایک بہترین انتخاب ہے ، اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ اس سے آن لائن کھلاڑیوں کو دور دراز تک کھیلوں کی رسائی حاصل ہوتی ہے اور وہ جوئے کے ذریعے  گھر بیٹھے شاندار انعامات جیت سکتے ہیں۔ مزید برآں ، حال ہی میں ، کرپٹو کرنسی کے استعمال کی طرف ایک بہت بڑا رجحان ہے لہذا اس طرح کا پلیٹ فارم بنانا بھی کرپٹو کرنسی استعمال کرنے والوں کو محفوظ طریقے سے شرط لگانے کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اس پلیٹ فارم کی تشکیل کے پیچھے بنیادی مقصد آن لائن کھلاڑیوں کو آن لائنگیمنگ ایکسپیرینس تک با سہولت  رسائی دینی ہے ،اس کے علاوہ ایسی کسی بھی قسم عادات کی حوصلہ شکنی کرنی ہے جو ان کو جوئے کا عادی بنادے۔

میں کس طرح پاکستان کے لئے بہترین آن لائن جوئے بازی کے اڈوں کو تلاش کرتا ہوں

ریان تعلیم کے لحاظ سے  ایک کیمیائی انجینئر ہے لیکن اس میدان میں بہت سے گمراہ انجینئروں کی طرح ، اسے بھی احساس ہوا کہ اس کا مقصد کچھ اور ہے  لہذا اس نے اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کر کے کھیل کے شوق کا انتخاب کیا۔ اس لئے اب وہ گیمنگ کے جوشیلے شائقین کی حیثیت سے اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو رہا ہے ، اپنے فارغ وقت میں وہ ایک کپ چائے کے ساتھ ٹی وی پر ون ڈے یا آئی پی ایل میچ دیکھنے کو ترجیح دیتا ہے! واضح طور پر ، ریان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے ، جبکہ فٹ بال اور والی بال دوسرے نمبر پر ہیں۔ اب تک کی اس کی سب سے بڑی جیت 2016 میں 16،750 روپے کی ہے جب بھارت نے غیر متوقع طور پر کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ایک رن سے شکست دی۔ تاہم ، مائیکل کا سب سے بڑا مقصد بذات خود کپل دیو سے آٹوگراف لینا ہے

اس سائٹ کے مصنف کی زندگی کا کثیر حصہ امریکہ میں گزرا جہاں ان کا رجحان جوئے کی طرف تھا تاہم وطن واپسی پر انہوں نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کے لئے یہ ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ۔ تاہم کچھ ذاتی مفادات کے علاوہ ، مصنف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے اسبہترین آن لائن جوئے بازی کے اڈوں کی سائٹیںکا اہتمام کیا ہے اور جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ریان یہاں کے لوگوں کے شوق اور مزاج سے با خوبی واقف ہیں

میں نے پوری دنیا میں بہت ساری ویب سائٹس چیک کی ہیں

دنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں کینوس پائے جاتے ہیں اور ہر کیسینو اپنی سروسز کے لحاظ سے منفرد ہے ۔ سب کینوس چاہے وہ ذمینی ہوں یا پھر آن لائن اپنی سروسز کو اپنے ملک کی شرائط و ضوابط کے اعتبار سے مہیا کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔ لہذا انہی وجوہات کی بنا پر کچھ کیسینوز کا شمار صفحہ اول میں ہوتا ہے کیوں کہ وہ اپنی معیاری سہولیات کی بنا پر کھلاڑیوں کی پر اعتماد فہرست میں جانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ ایسے بھی آن لائن پلیٹ فارمز ہیں جو کہ کھیلوں کے معیار پر پورا نہیں اترتے اور محض لوگوں کے وقت اور پیسے کے ضیاع کا سبب بنتے ہیں۔

آن لائن کھیلوں کو محفوظ بنانے کے لئے اس ویب سائٹ کے مصنف نے کافی تحکیک کی اوران تمام عناصر پر غور و فکر کیا جو کہ کسی بھی طرح  آن لائن جوئے پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ کیسینو کا متعلقہ اداروں سے لائسنس یافتہ ہونا، ویب سائٹ کو استعمال کرنے میں سہولت اور بہترین کسٹمر سروس وغیرہ۔لہذا تمام عناصر کے مشاہدے کے بعد مصنف نےاس ویب سائٹ کو مرتب کیا ہے اس بات کا خیال رہے کہ مصنف کا تعلق ذیادہ تر بھارتی پلیٹ فارمز کے ساتھ رہا ہے جبکہ اس کے تجربات اور مشاہدات کا اطلاق دوسرے قریبی ممالک جیسا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش پر بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم ان تینوں ممالک کی ثقافت اور عادات کافی حد تک مماثلت رکھتی ہیں ۔ اس لئے اگر آپ کا تعلق ان میں سے کسی بھی ملک سے ہے اور آپ ایک کامیاب جوئے کے کھلاڑی بننا چاہتے ہیں تو آئیے ہمارے ساتھ اس کامیاب سفر کا آغاز کیجیئے اور مصنف کے سالہاسال تجربات اور معلومات سے فائدہ اٹھائیں۔

کیا آپ کے پاس میرے لئے کوئی سوال ہے؟

گر اس صفحہ پر کسی بھی قسم کی معلومات میں کمی ہے یا آپ میرے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں یا پھر آپ کے ذہن میں میرے لیے کوئی سوال ے تو میں آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے تیار ہوں۔ اس لئے برائے مہربانی یہاں پر درج کئے گئے کسی بھی طریقے سے رابطہ کریں ۔

رابطہ صفحے کے Behtreencasinositespakistan.com